سوانح حضرت مسیح موعودؑ تصنیف دوست محمد شاہد

سوانح حضرت مسیح موعودؑ تصنیف دوست محمد شاہد

سوانح حضرت مسیح موعودؑ تصنیف دوست محمد شاہد

سیدنا حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مهدی موعود و مسیح مسعود علیہ السلام مشهور ایرانی قبیلہ برلاس کے چشم و چراغ تھے۔ آپ کا خاندان ایک شاہی خاندان تھا جس کے فارسی قالب کو جناب الہی کی
طرف سے ترکی، چینی اور فاطمی خون کا لطیف امتزاج بخشا گیا تھا۔ آپ کے مورث اعلیٰ مرزا ہادی بیگ تھے۔ جو ۱۵۳۰ء میں اپنے خاندان کے ساتھ کش سے پنجاب داخل ہوئے۔ اور قادیان کی مثالی ریاست کی بنیاد رکھی۔ جو ۱۸۰۲ تک قائم رہی۔ جس پر بالاخر آپ کے دادا مرزا عطاء محمد صاحب کے وقت سکھ قابض ہو گئے۔ اور آپ کے خاندان کو ریاست کپور تھلہ میں پناہ گزین ہونا پڑا جو مہاراجہ رنجیت سنگھ کے زمانہ میں دوبارہ قادیان میں آگیا۔ اور آپ کے والد حضرت مرزا غلام مرتضی صاحب کو اپنی ریاست میں سے پانچ گاؤں واپس مل گئے۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply