Search
Close this search box.

پاکستان اور احرار چوہدری افضل حق ۔ اہم حوالہ جات

پاکستان اور احرار چوہدری افضل حق ۔ اہم حوالہ جات

غلامستان کے اندر پاکستان دراصل پلیدستان ہے۔صفحہ 3

صفحہ 9
۔ جناح غریب کی جان کے لیے عزاب ہے۔
۔ مسلم لیگ خود غرض اور بے عمل لوگوں کی جامعت ہے کانگرس باعمل اور ایثار پیشہ امراء کی سلطنت گاہ ہے ۔

صفحہ 12
۔ گاندھی جی نے ہمیں اسی طرح انگریز کا ایجنٹ کہا جس طرح لیگی بھائی ہمیں ہندو کا تنخواہ دار کہتے ہیں ۔
۔ ہم نے گلگت انگریزوں کو دلایا ۔ الزام

صفحہ 13 ۔ کانگریس کا لیڈر مہاتما گاندھی تو کانگریسی وزراء کو ابوبکر و عمر کی راہ پر چلنے کی ہدایت کرتا ہے اور وہ تنخواہ بھی پانچ سو لیتا ہے ۔

مگر ابوبکر اور عمر کے پیرو لیگی وزراء تین چار ہزار سے کم لینا کسر شان سمجھتے ہیں

صفحہ 14 ۔

جس بنا پر کانگریس لیگ سے زیادہ محترم ہے اسی طرح مجھے جواہر لال جناح سے زیادہ لینا ہے وہ ماں کے پیٹ سے چاندی کا چمچہ منہ میں لے کر نکلا تھا مگر عمر جیلوں کی دردناک تنہائیوں میں بسر کرتا رہا۔

اور مسٹر جناح بچپن میں ٹاٹ گھاٹ پر سوئے اب امیر ہوکر مزاج اتنا عالی بنا لیا کہ شاید مشرق کے روایتی شہنشاہوں

کا غرور بھی نیچا ہی ہو۔ تاہم میں خدا لگتی اور غریب کے نقطہ نظر سے بات کرتا ہوں کہ جناح اور ہوا ہر کمال دونوں کے ذہن میں امیروں کا تسلط قائم رکھنا ہے ۔

صفحہ 15 ۔ پاکستان مسلم امراء کی جنت ہے ۔ ہم پاکستان کے مخالف ہیں

ہم صرف گاندھی کی ہدایت کے مطابق صحیح معنوں میں ہندوستان کو ابوبکر و عمر کی بنا کردہ طرز حکومت کے مطابق دیکھنا چاہتے ہیں

لیگ کا پاکستان مسلمان رؤسا کی جنت ہے


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply