معارف القرآن از درس قرآن ۔ مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ

معارف القرآن از درس قرآن ۔ مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ

معارف القرآن از درس قرآن ۔ مرزا بشیر الدین محمود احمدؓ


عرصہ دو سال سے میں اس درس کے شائع کرنیکا وعدہ مشتہر کر چکا ہوں ۔ مگر چونکہ اس کی ترتیب اور تدوین دوسرے
شخص کے ہاتھ میں تھی ۔ جو افسوس ہے کہ بعض معذوریوں ا اور مجبوریوں کی وجہ سے سرا انجام نہ کر سکے ۔ اور اب جب
کہ اس قدر عرصہ دراز گذر چکا ہے ۔ کہ بظاہر حالات میں ان سے ترتیب بطرز احسن ہوئی قریباً نا ممکن ہو چکی ہے ۔ اس لئے قاضی اکمل صاحب نے جو بفضل خدا درس کے نوٹ ترتیب دینے میں ید طولئے رکھتے ہیں ۔ اس مقدس درس کے نوٹ تیار کئے تھے ۔ ان کو صورت ہذا میں چھپوا کر ہدیہ احباب کرتا ہوا وجا دعا کرنا ہوں کہ اللہ تعالیٰ حضرت فضل عمر ایده الله بنصره کی صحت میں برکت دے ۔ اور جلد ہمیں وہ دن نصیب کرے کہ قرآن کا درس ماہ رمضان میں پیارے محمود – دہن مبارک سے سنیں ۔ اور میں اس کو شائع کرنے کی ا توفیق پاؤں + وما توفيقى الا بالله العلى العظيم خاکسار فخر ملتانی حصہ


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply