📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
Mazhab Kay Nam Per Fasana 0000

مذہب کے نام پر فسانہ ۔ دوست محمد شاہد

ان حق کے طالبوں کے نام جو کلام اللہ میں برادران یوسف کی من گھڑت اور
بناوٹی کہانی کا گہری نظر سے مطالعہ کرتے اور اس سے عبرت حاصل کرتے ہیں اور
یوسف دوراں کی یہ آسمانی آواز خوب غور سے سنتے ہیں کہ
اوائل میں یوسف نادانوں کی نظر میں حقیر اور ذلیل ہو گیا تھا مگر نہانے اس
کو ایسی عزت دی کہ اس کو اسی ملک کا بار شاد بنا کر قحط کے دنوں میں وہی لوگ غلام
کی طرح اس کے بنا دیئے جو غلامی کا داغ بھی اس کی طرف منسوب کرتے تھے۔
پس خدا تعالیٰ مجھے یوسف قرار دے کر یہ اشارہ فرماتا ہے کہ اس جگہ بھی میں ایسا
ہی کروں گا۔ اسلام اور غیر اسلام میں روحانی غذا کا قحط ڈال دونگا اور روحانی
زندگی کے ڈھونڈنے والے بجز اس سلسلہ کے کسی جگہ آرام نہ پائیں گے اور ہر
ایک فرقہ سے آسمانی برکتیں چھین لی جائیں گی اور اسی بندہ درگاہ پر جو بول رہا ہے
ہر ایک نشان کا انعام ہو گا۔ پس وہ لوگ جو اس روحانی موت سے بچنا چاہیں گے وہ
اسی بندہ حضرت عالی کی طرف رجوع کریں گے اور یوسف کی طرح یہ عزت مجھے
اس توہین کے عوض دی جائے گی بلکہ دی گئی جس تو ہین کو ان دنوں میں
ناقص العقل لوگوں نے کمال تک پہنچایا ہے اور گو میں زمین کی سلطنت کے لئے
نہیں آیا مگر میرے لئے آسمان پر سلطنت ہے جس کو دنیا نہیں دیکھتی۔”
(براہین احمدیہ حصہ پنجم طبع اول صفحہ ۷۸-۷۹ تالیف حضرت بانی جماعت احمدیہ)

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں