خلافت ابوبکر صدیقؓ ۔ دوست محمد شاہد مورخ احمدیت
مولانا موصوف نے جلسہ سالانہ 1975ء کے موقع پر ’’خلافت حضرت ابو بکرصدیقؓ ‘‘ کے متعلق تقریر فرمائی تھی جس کی نظر ثانی کرتے وقت اس میں انہوں نے مفید حوالہ جات اور مضامین کا اضافہ کیا، اس طرح یہ تقریر ایک مستقل تصنیف بن گئی جسے ’’ادارۃ المصنفین‘‘ کی طرف سے شائع کیا گیا ہے۔
اس تصنیف میں آپ نے حضرت ابو بکر صدیق ؓ کی خلافت کے پس منظر کو تاریخی لحاظ سے پیش کیا ہے، مستشرقین اور دیگر معترضین کے آپ کی خلافت کے متعلق اعتراضات کا مسکت اور مدلل جواب دیا گیا ہے۔الغرض آیت استخلاف کی بین تفسیر پر مشتمل یہ تاریخی حقائق پڑھنے سے تعلق رکھتے ہیں، کتاب کے آخر پرمقالہ کی تیاری کے لئے استفادہ کردہ کتب کی طویل فہرست بھی درج کی گئی ہے۔
Post Views: 143
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Click to print (Opens in new window) Print
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.