ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پندھرویں دلیل

Ahmady.org default featured image

ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پندھرویں دلیل

ہستی باری تعالیٰ یعنی اللہ کے وجود پر پندھرویں دلیل

دنیا قدیم ہے یا حادث۔اگر کہو قدیم ہے تو یہ بات غلط ہے۔کیونکہ قدیم وہ ہوسکتی ہے جو کسی کی محتاج نہ ہو۔اور دنیا کی ہر چیز دوسری کی محتاج ہے۔مثلاً بارش نہ ہو تو زمین اکیلی کچھ نہیں اگا سکتی۔پس ثابت ہوا کہ دنیا قدیم نہیں۔جب قدیم نہ ہوئی تو حادث ٹھہری اور حادث کا کوئی مُحْدِث چاہیے۔سو وہی خدا ہے۔

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply