📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
fatawa rizvia ahmad raza khan jild 14 0000
بریلوی کتب ۔ فتاویٰ رضویہ مع تخریج و ترجمہ عربی عبارات جلد 14 ۔ احمد رضا خان بریلوی

۔ ص 105 ۔ رسالہ اعلام الاعلام بان ہندوستان دار السلام

۔ علم کے پہاڑوں کا اعلان کہ بیشک ہندوستان دار الاسلام ہے ۔

۔ ص 106 ۔ ابوحنیفہ کے مطابق ہندوستان دار الاسلام ہے ۔ اس میں اسلام کے احکام و شرائع جاری ہیں ۔

۔ ص 107 ۔ جہاں اسلام کا حکم غالب ہو وہ دار الاسلام ہے

۔ ص 115 ۔ سود کے 70 حصے ہیں اور سب سے ہلکا یہ ہے کہ آدمی اپنی ماں سے زنا کرے

۔ https://islamicurdubooks.com/hadith/hadith-.php?bookid=4&hadith_number=2274

۔ ص 116 ۔ حدیث ۔ سود کا ایک درہم کھانا 70 بار اپنی ماں سے زنا کرنا ہے ۔

۔ ص 124 ۔ جو ضروریات دین میں سے کسی کا منکر ہو وہ باجماع کافر ہے اگرچہ کروڑ بار کلمہ پڑھے

۔ روفضی شیعہ کے کفر کی وجوہات ۔

۔ تحریف قرآن ۔

۔ ائمہ انبیاء سے افضل

۔ عائشہؓ پر بہتان

۔ ائمہ پر وحی شریعت آتی تھی

۔ کسی کو محمد ﷺ کے برابر کہے

۔ علی کو انبیاء کا مددگار کہے

۔ وہابی کے کفر

۔ رسول اللہ ﷺ کا مثل ہے یا ہو سکتا ہے

۔ خاتم النبیین کا مطلب آخری نبی نہیں

۔ محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی ہو تو کوئی غلط نہیں

۔ رسول اللہ ﷺ کو چپڑاسی سے مثال دی

۔ رسول اللہ ﷺ ضرورت پوری نہیں کر سکتے

۔ ص 127 ۔ رسول اللہ ﷺ مر کر مٹی میں مل گئے

۔ نیچری کے کفر کی وجوہات

۔ غلام لونڈی بنانا ظلم صریح اور جانوروں جیسا کام ہے ۔

۔ معجزات انبیاء سے انکار

۔ مسلمان کی جنت رنڈیوں کا چکلہ

۔ جہنم اور وجود ملائکہ کا انکار

۔ آسمان کے وجود کا انکار

۔ شیطان کے وجود کا انکار

۔ آدم و حوا کا واقعہ تمثیل ہے

۔ صوفیاء کے کفر کی وجوہات

۔ عارف باللہ پر شریعت لاگو نہیں

۔ ص 128 ۔ رنڈیوں کا ناچ دیکھنا محمد ﷺ کی سنت ہے

۔ سازوں کو حرام نہ جانے

۔ ص 128 ۔ لاالہ الا للہ فلاں رسول اللہ وغیرہ کلمہ پر راضی ہو

۔ ص 129 ۔  یہ سب بالقطع الیقین کافر ہیں

۔ رسالہ مقالۃ المفسرۃ عن احکام البدعۃ المکفرۃ ۔

۔ یہ مبتدعین بحکم شرع مطلقاً مرتدین ہے ۔ یعنی جو اسلام کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن کسی ضرورت دینی کے منکر ہیں

۔ ان پر مرتدین کے احکام جاری کیے جائیں گے

۔ ص 130 ۔ شیعہ مرتد ہیں اسلام سے خارج ہیں

۔ ص 131 ۔ ان کلمہ گو ضروریات دین کے منکر کا حکم مرتد کا ہے ۔ ان کے ساتھ کچھ بھی کرنا جائز نہیں

۔ ص 132 ۔ مسئلہ 6 ۔ کیا ہندوستان سے حجرت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

۔ ص 134 ۔ نا مقدور بات ( جہاد وغیرہ ) پر مسلمان کو ابھارنا جو نہ ہو سکے اور ضرر دے اور اسے فرض ٹھہرانا شریعت پر افترا اور مسلمانوں کی بد خواہی ہے ۔

۔ دیوبندی مشرکین ہندووں کو امام بنا رہے ہیں ۔ کند چھری سے اسلام کو زبح کر رہے ہیں

۔ ص 135 ۔ کفر اصلی کی ایک قسم نصرانیت ہے اور اس سے بدتر مجوسیت ، اس سے بدتر بت پرستی ، اس سے بدتر وہابیت ، ان سب سے بدتر اور خبیث تر دیوبندیت ۔

۔ ص 136 ۔ بت پرست و وہابیہ و دیوبندیہ من حاد اللہ و رسولہ میں داخل ہیں ۔

۔ ص 146 ۔ مشرکین سے اتحاد و وداد حرام و کفر ہے ( جیسے دیوبندی ہندووں سے کر رہے ہیں ۔ )

۔ ص 149 ۔ کافر کی تعظیم بھی کفر ہے

۔ ص 150 ۔ ابو الکلام آزاد نے گاندھی کو مقدس ذات ستودہ صفات کہ ۔

۔ عبد الماجد بدایونی نے ہزاروں کے مجمع میں گاندھی کو مذکر مبعوث من اللہ کہا ۔

۔ ص 151 ۔ دیوبندیوں نے ترکی ٹوپیاں جلا کر گاندھی ٹوپی پہنی جو سخت تر اشد ھرام ہے ۔

۔ جو ایک کلمہ گو کو کافر کہے وہ خود کافر ہے

۔ ص 152 ۔ دیوبندیوں نے صحابہ بلکہ خود محمد ﷺ کو کافر کہا جو سب سے بڑا کفر ہے ۔

۔ ص 156 ۔ یہود ونصاریٰ سے مجوس بدتر ہیں ، ہنود سے وہابی و سارے مرتدین بدتر ہیں۔ ان کے احکام اسی ترتیب سے سخت تر ہیں ۔

۔ ص 157 ۔ ابوالکلام کا عقیدہ کہ عیسیٰ ؑ صاحب شریعت نہ تھے ۔

۔ ص 158 ۔ جو عیسیٰ ؑ کو شرعی نبی نہ مانے وہ کافر ہے ۔

۔ ص 159 ۔ دیوبندیوں کا نبی بالقوۃ خواہ بالفعل گاندھی ہے ۔

۔ ص 160 ۔ عبد الماجد بدایونی نے عیسیٰ ؑ کو مجہول النسب بچہ کہا ۔

۔ ص 171 ۔ خلیفہ کی سات شرائط

۔ ص 250 ۔ رسالہ رد الرافضہ ۔ تبرائی رافضیوں کا رد

۔ مسئلہ 34 ۔

۔ ص 251 ۔ جو ابوبکر و عمر کی گستاخی کرے یا ان کو خلیفہ برحق نہ مانے وہ مطلقاً کافر ہے

۔ ابوبکر و عمر کی خلافت کا منکر شیعہ کافر ہے ۔

۔ ص 253 ۔ رافضیوں ، ناصبیوں اور خارجیوں کا کافر کہنا واجب ہے ۔ وہ عثمان علی طلح و زبیر و عائشہ کو کافر کہتے ہیں

۔ ص 254 ۔ شیعہ عائشہؓ پر تہمت لگاتے ہیں ۔

۔ ص 255 ۔ رافضی غالی وہ ہے جو صدیق اکبر کی خلافت کا منکر ہے ۔

۔ ص 257 ۔ شیعہ ایسا کافر ہے کہ اس کی توبہ بھی قبول نہیں

۔ ص 259 ۔ شیعہ کافر اسلام سے خارج ہیں ان کا حکم مرتدین کا حکم ہے

۔ ص 260 ۔ آجکل رافضی شیعہ قطعاً مرتد ہیں ضروریات دین کے منکر ہیں جو انہیں کافر نہ کہے وہ بھی کافر ہے

۔ ص 261 ۔ شیعہ تحریف قرآن کے قائل ہیں ۔

۔ ص 263 ۔ شیعہ اماموں کو انبیاء سے افضل مانتے ہیں ۔

۔ ص 265 ۔ شیعہ کے مجتہد ان باتوں کا صریح اقرار کرتے ہیں ۔

۔ ص 266 ۔ کسی کافر منکر ضروریات دین کو کافر نہ ماننا بھی کفر ہے ۔

۔ ص 267 ۔ اصل مدار ضروریات دین ہیں اور ضروریات اپنے ذاتی روشن بدیہی ثبوت کے سبب مطلقاً ہر ثبوت سے غنی ہوتے ہیں ۔ اگر بالخصوص ان پر کوئی نص قطعی اصلاً نہ ہو جب ھی ان کا وہی حکم ہے اور ان کا منکر کافر ہے

۔ ص 268 ۔ ضروریات دین میں تاویل قابل قبول نہیں ہے

۔ ص 269 ۔ لا فی الا علی لا سیف الا ذو الفقار

۔ رافضی شیعہ کے بارے میں حکم یقینی قطعی اجماعی اجماعی یہ ہے

۔ وہ علی العموم کفار مرتدین ہیں ۔ نکاح حرام بلکہ خالص زنا ہے اولاد ولد الزنا ہے۔

۔ جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے ۔

کتاب محفوظ کریں

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں