وہابی کتب و رسائل ۔ اشاعۃ السنہ ۔ محمد حسین بٹالوی

۔ 1891 جلد 14 ۔ ضمیمہ 1 تا 12

Ashaatul Sunnah – Muhammad Hussain Batalvi .

ص 14 ۔ مسیح موعود ؑ سے عیسیٰ ؑ کی وفات کے متعلق قرآن اور بخاری سے فیصلہ کی بجائے محمد حسین بطالوی وہابی کی شرائط نمبر وار یہاں لکھی ہیں

ص 17۔ وجہ اول ۔ کسی کے کافر یا مومن ہونے کی دلیل قرآن اور حدیث یعنی وحی خفی ہے ۔

ص 18 ۔ وجہ دوم ۔ قرآن سے وقت مقابلہ نشان نہ دکھانا ثابت ہوتا ہے

ص 24 ۔ وجہ سوم ۔ کوڑھیوں والی شرط نا ممکن الوقوع ہے ۔ غیر مسلموں سے سے مقابلہ کی دعوت میں انہوں نے بھی نہیں مانی۔

ص 25 ۔ وجہ چہارم ۔ پیشگوئی کا طریقہ بھی فیصلہ نہیں کر سکتا کیونکہ اس سے معاملہ مشتبہ رہتا ہے کیونکہ کوئی بھی پیشگوئی کر سکتا ہے ۔

ص 26 ۔ وجہ پنجم ۔ قرآن کے ایسے معارف بیان کرنا جو کہ پہلی 3 صدیوں میں بیان نہ ہوئے ہوں سچائی کی نہیں بلکہ الحاد کی نشانی ہے حدیث نبوی ﷺ کے مطابق

ص 27 ۔ وجہ ششم ۔ آئیندہ پیشگوئیوں کے لیے لمبا وقت درکار ہے اسلیے پچھلے دعاوی اور پیشگوئیوں کی پڑتال کر کے فیصلہ کر لینا چاہیے

ص 28 ۔ مسیح موعودؑ کا دعویٰ نبوت قطعی طور پر ثابت ہے ۔

ص 29 ۔ مسیح موعودؑ کا الزامات سے انکار ۔ بطالوی کا قرآن و حدیث سے اپنے دعووں کو ثابت کرنے کا مطالبہ

ص 30 ۔ مسیح موعودؑ کے انکار کا اقرار اور اس انکار کو غلط ثابت کرنے کی کوشش

ص30 ۔ الزام 1 ۔ ملائکہ نفوس فلکیہ اور ارواح کواکب ہیں ۔ مسیح موعودؑ پر الزام

ص 31 ۔ الزام 2 تا 6 ۔ ملائکہ خصوصاً جبرائیل وغیرہ کے اصل صورت میں نزول سے انکار ۔ انبیاء نے ان کی صرف خیالی صورت دیکھی ۔ روح القدس انسانی صفت محبت کا نتیجہ ۔ تثلیث پاک کا تجویز کرنا ۔ بطور استعارہ ابن اللہ ہونے کا دعویٰ

ص 32 ۔ اللہ کی اور مخلوق کی محبت نر اور مادہ ہے جس سے روح القدس کا بچہ پیدا ہوتا ہے ۔ یہ پاک تثلیث ہے

ص 33 ۔ الزام 7۔ ستاروں کی تاثیر کے قائل ہونے کا الزام

ص 34 ۔الزام 8 ۔ نبوت کا دعویٰ اور وحی کا شیطان سے پاک ہونے کا الزام

ص 34 ۔ ازال اوہام اور توضیح مرام میں بھی نبوت کا دعویٰ ہے ؟

ص 35 ۔ الزام 10۔ معجزات کے انکار کا الزام

ص 38 ۔ انبیاء ہوں یا اولیاء ان کے الہام میں شیطان ملونی کر سکتا ہے ۔ قرآن سے ثابت ہے اس لیے اولیاء کا الہام و وحی قرآن و حدیث پر پیش کرنا لازمی ہے

ص 41 ۔ عیسیٰ ؑ روحانی تبدیلی کرنے میں ناکام رہے کیونکہ عمل الترب کرتے تھے ۔ ۔۔۔۔مردوں کے زندہ ہونے کی حقیقت

ص 42۔ الزام 11 ۔ محمد ﷺ کے معراج جسمانی کے انکار کا الزام

ص 42۔ الزام 12 تا 14 ۔ سجود آدم ، لیلۃ القدر اور نصوص قرآنی کے ظاہری معنوں سے انکار

ص 43۔ قتل خنزیر ، صلیب کو توڑنا اور رفع جزیہ کے ظاہری معنی لینا لازمی ہے تاویل کفرہ ہے ۔ بطالوی وہابی

ص 43 ۔ الزام 15 ۔ عیسیٰ ؑ کی توہین کا الزام

ص 44 ۔ مخالف یہودیوں کے بارے میں یسوع نے سخت لفظ بولے یہ بد تہذیبی اور بد اخلاقی ہے

ص 44 ۔ بائبل میں جو انبیا ء کی گستاخی ہے اس کا الزامی طور پر ذکر کرنا بھی گستاخی ہے اور کفر ہے ۔ اگر اس کو درست مانے تو۔ ورنہ نقل کفر کفر نہ باشد

ص 46 ۔ الزام 16۔ مدعی نزول آیات ہونے کا الزام

کتاب محفوظ کریں