اصحاب احمد جلد 14 ۔ مولوی حسن علی صاحب بھاگلپوری صحابی

اصحاب احمد جلد 14 ۔ مولوی حسن علی صاحب بھاگلپوری صحابی

اصحاب احمد جلد 14 ۔ مولوی حسن علی صاحب بھاگلپوری صحابی

احمدیہ بک ڈپو دار الرحمت شرقہ ربوہ پاکستان

حضرت مولوی حسن علی رضی اللہ عنہ 22 اکتوبر 1852ء کو پیدا ہوئے، آپ بہار کے ضلع بھاگلپور میں استاد تھے۔

آپ کو 1887ء میں قادیان میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا اور 1894ء میں بیعت کی سعادت حاصل ہوئی۔ برطانوی ہند میں ان کی کوششوں سے کئی پاکیزہ روحیں احمدیت میں داخل ہوئیں۔

ان کا انتقال 1896 میں ہوا اور انہیں بھاگلپور، شاہ جنگی قبرستان میں دفن کیا گیا۔

Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply