الاتقان فی علوم القرآن ۔ جلال الدین سیوطی ۔ جلد 2
علوم قرآن اور مبادیات تفسیر کی اہم اور لازوال کتاب الاتقان فی علوم القرآن” کا اردو ترجمہ آپ سے
سامنے پیش ہے۔ اتنی اقسام پر شمل قرآنی علوم و معارف کا یہ بیش بہا ذخیرہ اپنے وقت کے امام بنا مولر
،مصنف ،مفتر و محدث، علامہ جلال الدین سیوطی نے نویں صدی ہجری میں وسیع مطالعہ اور طویل غور و فکر
کے بعد ترتیب دیا۔ نویں صدی ہجری سے اب تک قرآن ، علوم قرآن ، تفسیر، اصول تفسیر کی جتنی کتابیں لکھی
گئیں ان تمام کے تمصنفین اس کتاب سے استفادہ کرتے چلے آئے اور اس عظیم کتاب کی افادیت کو کسی
بھی نئی تصنیف نے متاثرہ نہ کیا ۔ منجانب اللہ اس کتاب کو جو قبولیت حاصل ہوئی وہ روزِ روشن کی طرح
عیاں ہے اور آج ” علامہ سیوطی ” اور ” الاتقان فی علوم القرآن“ کا نام ایک دوسرے کے لیے لازم و
ملزوم ہے اور دونوں مشرق و مغرب میں کسی دینی طالب علم کے لیے محتاج تعارف نہیں ۔
Share this:
- Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook
- Click to share on X (Opens in new window) X
- Click to share on Reddit (Opens in new window) Reddit
- Click to share on Tumblr (Opens in new window) Tumblr
- Click to share on Pinterest (Opens in new window) Pinterest
- Click to share on Telegram (Opens in new window) Telegram
- Click to share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp
- Click to email a link to a friend (Opens in new window) Email
- Click to print (Opens in new window) Print
Discover more from احمدیت حقیقی اسلام
Subscribe to get the latest posts sent to your email.