اعتراض پنجم:۔اگر خدا ہے تو کہاں ہے؟اور کب سے؟

Ahmady.org default featured image

اعتراض پنجم:۔ اگر خدا ہے تو کہاں ہے؟اور کب سے؟

جواب اوّل:۔ یہ سوال مہمل ہے۔کب اور کہاں زمانہ اور مکان ہیں جو مخلوق ہیں۔لہٰذا حادث میں قدیم کا محدود ہونا محال ہے۔

جواب دوم:۔ اسی طرح دہریوں سے ہم پوچھتے ہیں کہ دنیا کب سے ہے؟اگر کہیں قدیم سے تو ہم کہیں گے کہ خدا بھی قدیم ہے ۔اگر کہیں فلاں زمانہ سے تو ثابت ہوا کہ دنیا حادث ہے۔بتاؤ اس حادِث کا محدث کون ہے؟


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply