📚 کتابیں تلاش کریں Roman Urdu میں ٹائپ کریں
73 firqe 72 jahannumi 1 jannati ummate ijabat ummate dawat

اس ویڈیو میں مفتری مبشر حسین بریلوی نے دعویٰ کیا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کی 73 فرقوں والی حدیث میں جنتی فرقہ سے مراد سارے مسلمان کہلانے والے دیوبندی وہابی شیعہ بریلوی فرقے اور جہنمی فرقہ سے مراد سارے غیر مسلم ہیں۔

اس دعویٰ کو نیچے گئے بریلوی کتب کے حوالوں سے جھوٹا ثابت کیا گیا ہے ۔

ایک بات اس سے پہلے سمجھیں کہ حدیث میں محمد ﷺ اپنے امت کے 73 فرقوں کے ذکر سے پہلے اس کا مقابلہ کرسچن اور یہودی مذہب کے فرقوں سے کروایا ہے جو مفتری مبشر بریلوی کے دعویٰ کو خود ہی حدیث کے الفاظ سے غلط ثابت کرتا ہے ۔

مرتد منافق وہ کہ کلمہ اسلام اب بھی پڑھتا ہے اپنے آپ کو مسلمان ہی کہتا ہے پھر اللہ عزوجل یارسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم یا کسی نبی کی توہین کرتا یا ضروریات دین میں سے کسی شئے کا منکر ہے، جیسے آجکل کے وہابی، رافضی، قادیانی، نیچری، چکڑالوی، جھوٹے صوفی کہ شریعت پر ہنستے ہیں، حکم دنیا میں سب سے بد تر مرتد ہیں اس سے جزیہ نہیں لیا جاسکتا، اس کا نکاح کسی مسلم کافر مرتد اس کے ہم مذہب یا مخالف مذہب، غرض انسان حیوان کسی سے نہیں ہو سکتا، جس سے ہوگا محض زنا ہوگا، مرتد مرد ہو خواہ عورت، مرتدوں میں سے سب سے بدتر مرتد منافق ہے، یہی وہ ہے کہ اس کی صحبت ہزار کافر کی صحبت سے زیادہ منتر ہے کہ یہ مسلمان بن کر کفر سکھاتا ہے، خصوصا وہابیہ خصوصا دیو بند یہ کہ اپنے آپ کو خاص اہلسنت کہتے، حنفی بنتے، چشتی نقشبندی بنتے، نماز روزہ ہمار ا سا کرتے ، ہماری کتابیں پڑھتے پڑھاتے

PDF دیکھنے کے لیے کلک کریں

شیعہ سے نکاح حرام اور زنائے خالص
شیعہ سے نکاح کرنے والی عورت
زانیہ، فاجر، قحبہ، فاحشہ ، روسی ، رنڈی، بدکار

وہابی غیر مقلد امت اجابت میں نہیں کافر ہیں ۔

PDF دیکھنے کے لیے کلک کریں

73 فرقوں والی حدیث میں امت سے مراد کلمہ گو مسلمان ہیں جو قومی حیثیت سے مسلمان ہیں مذہبا مسلمان نہیں ہیں ۔

PDF دیکھنے کے لیے کلک کریں

جنتی فرقہ سے مراد اہل سنت بریلوی ہیں

PDF دیکھنے کے لیے کلک کریں

وہابی غیر مقلد دیوبنی سب کفار مرتدین ہیں ۔ جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے

PDF دیکھنے کے لیے کلک کریں

جنتی فرقہ اہل سنت و جماعت یعنی بریلوی ہیں

PDF دیکھنے کے لیے کلک کریں

بہتر فرقے وہابی غیر مقلد دیوبندی شیعہ ہمیشہ جہنم میں

PDF دیکھنے کے لیے کلک کریں

تبصرہ چھوڑیں

🤖 اسلامی مددگار

ahmady.org کے مضامین سے جوابات

السلام علیکم! میں ahmady.org کا اسلامی مددگار ہوں۔ آپ مجھ سے کسی بھی اسلامی موضوع پر سوال کر سکتے ہیں۔ میں اس ویب سائٹ کے مضامین سے آپ کو جواب دوں گا۔

نوٹ: میں صرف ahmady.org کے مضامین کی بنیاد پر جواب دیتا ہوں۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔
⚠️ یہ مددگار صرف ahmady.org کے مضامین سے معلومات فراہم کرتا ہے۔ فتویٰ کے لیے مستند علماء سے رجوع کریں۔

📬 خبرنامے میں شامل ہوں

نئے مضامین اور اپڈیٹس براہ راست اپنے ای میل پر حاصل کریں