Search
Close this search box.

پرمیشر ناف سے دس انگلی نیچے ہے ۔ اعتراض کا جواب

فہرست مضامین

پرمیشر ناف سے دس انگلی نیچے ہے ۔ اعتراض کا جواب

پرمیشر ناف سے دس انگلی نیچے ہے ۔ اعتراض کا جواب

روحانی خزائن جلد 23 ۔ چشمہ معرفت صفحہ 114 لنک

ہندوووں میں شو لنگم پوجا کے نام سے ایک عبادت ہے ۔ شو کو وہ خدا مانتے ہیں اور اس کے بارے میں مانتے ہیں کہ اس سے ہی شو لنگم پوجا شروع ہوئی

اس کی تفصیل آپ ویکی پیڈیا پر دیکھ سکتے ہیں

https://en.wikipedia.org/wiki/Lingam

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B4%DB%8C%D9%88%D9%84%D9%86%DA%AF

اس کے علاوہ اس سے ملتے جلتے حوالے یجر وید میں بھی پائے جاتے ہیں ۔ تفصیل نیچے دیکھیں

فتاویٰ رضویہ اور پرمیشر ناف سے دس انگل

فتاویٰ رضویہ جلد 15 صفحہ 537 ۔ تب بھی دس انگلی کے فاصلے پر ہر آدمی کے آگے بیٹھا ہے

یہاں سے ان الفاظ تک کہ ہر آدمی کے آگے بیٹھا ہے جس جس عبارت پر خط ہے یہ مضمون یجر وید ادھیا 31 منتر اول کا ہے ۔ 12

فتاویٰ رضویہ جلد 29 صفحہ 398 ۔ اسی یجر وید کے ادھیائے 31 منتر اول میں ایشور کے متعلق ہے اس کے ہزار سر ہیں ہزار آنکھیں ہیں ہزار پاؤں ہیں زمین پر وہ سب جگہ ہے الٹا سیدھا تب بھی دس انگلی کے فاصلے پر ہر آدمی کے آگے بیٹھا ہے

Fatawa Rizvia Jild 29 link

یجر وید کا اصل متن اور اس کا ترجمہ۔ پرمیشر ناف سے دس انگل

یجر وید باب 31 فقرہ اول اصل ہندی اور اانگریزی ترجمہ

भावार्थ-*९. वे प्रभु अनन्त सिरों, आँखों व पाँवोंवाले हैं। २. इस ब्रह्माण्ड को आबृत

करके इसकी रक्षा कर रहे हैं और इसके अन्दर निवास कर रहे हैं। ३. वे प्रभु इस दशांगुल

जगत्‌ से परे भी हैं।

1. ve prabhu anant siron, aankhon va paanvonvaale hain. 2. is brahmaand ko aabrt karake isakee raksha kar rahe hain aur isake andar nivaas kar rahe hain. 3. ve prabhu is dashaangul jagat‌ se pare bhee hain.

CHAPTER-XXXI

  1. Sahasrasirsa purusah sahasraksah sahasrapat. Sa bhitmim sarvaia sprtva’tyatisthaddas-angulam.
    Purus ha, the Cosmic Soul of Existence, is the soul of the universe of a thousand heads, a thousand eyes and a thousand feet. It pervades the universe wholly and entirely and, pervading and sustaining the universe of ten constituents of living Prakriti It transcends the world of existence.
https://www.mahakavya.com/yajurv-veda-english/
https://www.scribd.com/doc/147810405/Yajur-Veda-Chapter-31
گوگل کا ترجمہ دیکھیں


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply