نصرت الٰہی ۔ خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے۔ درثمین

Ahmady.org default featured image

نصرت الٰہی ۔ خدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے۔ درثمین

جب آتی ہے تو پھر عالَم کو اک عالَم دکھاتی ہےخدا کے پاک لوگوں کو خدا سے نصرت آتی ہے
وہ ہو جاتی ہے آگ اور ہر مخالف کو جلاتی ہےوہ بنتی ہے ہوا اور ہر خس رہ کو اڑاتی ہے
کبھی ہوکر وہ پانی ان پہ اک طوفان لاتی ہےکبھی وہ خاک ہوکر دشمنوں کے سر پہ پڑتی ہے
بھلا خالق کے آگے خلق کی کچھ پیش جاتی ہےغرض رکتے نہیں ہرگز خدا کے کام بندوں سے

براہین احمدیہ حصہ دوم صفحہ 114مطبوعہ 1880ء


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply