Search
Close this search box.

سلسلہ احمدیہ ۔ حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے

فہرست مضامین

سلسلہ احمدیہ ۔  حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے

سلسلہ احمدیہ ۔ حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے

سلسلہ احمدیہ

حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے
حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ نے 1939ء میں منائی جانے والی خلافت جوبلی کے موقع پر یہ کتاب تصنیف فرمائی تھی کہ سلسلہ احمدیہ کی تاریخ اور سلسلہ کی غرض و غایت اور سلسلہ کے مستقبل کے متعلق قارئین کو طویل علمی بحثوں میں الجھے بغیر یکجائی طور پر ضروری اور مستند معلومات میسر آجائیں۔ اورکھل کر سامنے آجائے کہ یہ سلسلہ کیا ہے؟ کس غرض وغائت کے ماتحت قائم کیا گیا؟ اور اس کے مستقبل کے متعلق کیا کیا امیدیں وابستہ ہیں؟

اس کتاب میں مصنف نے نہایت جامعیت کے ساتھ بانی سلسلہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کے حالات زندگی، دعاوی، نشانات، مخالفین اور فتوحات سے شروع کرکے 1939ء کی جماعتی حالات کا اختصار کے ساتھ ذکر کیا ہے اور آخر پر نظام جماعت کا ڈھانچہ بتا کرجماعت کی تب تک کی عالمی وسعتیں اور سلسلہ کے


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply