Search
Close this search box.

ذکر حبیب ۔ حضرت مفتی محمد صادق

فہرست مضامین

ذکر حبیب ۔ حضرت مفتی محمد صادق

ذکر حبیب ۔ حضرت مفتی محمد صادق

ذکر حبیب
حضرت مفتی محمد صادق
شائع کرده مجلس انصاراللہ
حضرت مفتی محمد صادق صاحب رضی اللہ عنہ کی یہ قابل قدرتصنیف جو ان کی ڈائریوں اور یادداشتوں کا مجموعہ ہے پہلی دفعہ دسمبر 1936ء میں سامنے آئی ، تب اسے مینیجر بک ڈپو تالیف و اشاعت قادیان نے 438 صفحات پر طبع کرواکر پیش کیا تھا۔ چونکہ حضرت مفتی صاحب ابتدائی صحابی تھے ، قادیان دارالامان کے عاشق اور رہائشی بنے، اخبار بدر کی ادارت سے لیکر مختلف خدمات کی توفیق پائی۔ سفر و حضر میں معیت کا شرف پایا، یوں مفتی صاحب کی یہ کتاب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سوانح اور سیرت کے بنیادی ماخذ کے طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔

الغرض اس کتاب میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سیرت کے ساتھ ساتھ سلسلہ عالیہ احمدیہ کی تاریخ کے بہت سے نایاب تاریخی واقعات اور متفرق قیمتی روایات موجود ہیں۔


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply