ایمان کی اقسام ۔ ملفوظات مسیح موعود علیہ السلام

ایمان کی اقسام ۔ ملفوظات مسیح موعود علیہ السلام

ایمان کی اقسام ۔ ملفوظات مسیح موعود علیہ السلام

ملفوظات مسیح موعودؑ 1891ء

ایک اور بات ہے جو میری نوٹ بک میں درج ہے اور وہ واقعہ بھی اسی جالندھر کا ہے۔ہماری جماعت کے ایک آدمی ہمارے بھائی منشی محمد اروڑا صاحبؓ نے سوال کیا کہ حضرت ایمان کتنی طرح کا ہوتا ہے؟آپ نے جو جواب اس کا فرمایا،بہت ہی لطیف اور سلیس ہے۔ فرمایا’’:ایمان دو قسم کا ہوتا ہے۔موٹا ؔاور باریکؔ۔موٹا ایمان تو یہی ہے کہ دین العجائز پر عمل کرے اور باریک ایمان یہ ہے کہ میرے پیچھے ہو لے‘‘۔

 

 


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply