Search
Close this search box.

تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص118 ح10

تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص118 ح10

تخریج روحانی خزائن جلد 1 ص118 ح 10

عبارت۔ پادری فنڈر صاحب مصنف میزان الحق اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ فی الحقیقت اس زمانہ کے عیسائی کہ جب دین اسلام شروع ہوا تھا۔ سخت سخت بدعتوں میں گرفتار تھے اور انجیل پر سے ان کا عمل جاتا رہا تھا اور پھر بعد اس کے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کرکے لکھتے ہیں کہ یہی باعث تھا جو خدا نے ان کو دین پھیلانے سے نہ روکا۔

حوالہ ۔ میزان الحق باب 3 فصل 5 صفحہ 342

اصل کتاب کا سکین

amuslim.org فورم پر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں


Discover more from احمدیت حقیقی اسلام

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

Leave a Reply