اعتراض ۔ محمدی بیگم، مرزا احمد بیگ کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی

۱۔ پیشگوئی متعلقہ مرزا احمد بیگ وغیرہ خدا تعالیٰ کی سنتِ قدیمہ:۔ جب کوئی قوم اپنی بد اعمالیوں کی و جہ سے اﷲ تعالیٰ کے عذاب کی مستحق ہو جاتی ہے تو اﷲ تعالیٰ اس قوم کو عذاب نازل کرنے سے قبل آخری اتمام حجت کے طور پر ایک حکم دیا کرتا ہے کبھی وہ … اعتراض ۔ محمدی بیگم، مرزا احمد بیگ کی پیشگوئی پوری نہیں ہوئی پڑھنا جاری رکھیں