📚 کتب خانہ

مضامین بشیر ۔ جلد 2

مرزا بشیر احمد ایم اے ؓ

۱۳۔عظیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ نذیر احمد صاحب مذکور

۰-۰-۵

۱۴۔علیمہ بیگم صاحبہ اہلیہ غلام حسین کرم علی صاحب سکندر آباد دکن

۰-۰-۵

۱۵۔خان بہادر محمد دلاور خانصاحب ریٹائرڈ ڈپٹی کمشنر پشاور حال کوہ مری

۰-۰-۳۰

۱۶۔آغا عبدالرحیم صاحب آف قادیان حال ماڈل ٹائون لاہور

۰-۰-۱۰

۱۷۔فاضل شاہ صاحب حال سیالکوٹ

۰-۰-۵

۱۸۔مرزا مظفر احمد صاحب ڈی۔سی ۔ میانوالی (ان کی طرف سے چیک کی وصولی کا پہلے اعلان ہوچکا ہے اب یہ چیک کیش ہوکر آیا ہے )

۰-۰-۵۰

۱۹ ۔ حمید ہ بیگم صاحبہ اہلیہ ڈاکٹر میجر ایم ایس احمد صاحب لاہور چھائونی (چیک اب کیش ہوکر آیا ہے )

۰-۰-۲۰

۲۰۔ ڈاکٹر سیّد رشید احمد صاحب کوئٹہ بمعہ اہلیہ و دختران (چیک اب کیش ہو کر آیاہے)

۰-۰-۴۰

۲۱۔شیخ منورحسین صاحب وکیل منڈی بہائوالدین از طرف متفرق احباب

۰-۰-۱۵

۲۲۔مولوی عبدالکریم صاحب نواں محلہ جہلم معرفت مبارک احمد صاحب ایم ایس سی ( ابھی تک تفصیل نہیں پہنچی )

۰-۰-۲۵

۲۳۔میاں دوست محمد صاحب حجانہ ڈیرہ غازیخان

۰-۰-۵

۲۴۔چوہدری نذیر احمد صاحب طالب پوری حال ڈسکہ ضلع سیالکوٹ

۰-۰-۱۰۰

۲۵۔صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب آف قادیان حال کراچی

۰-۰-۲۰

۲۶۔ایم محمد دین صاحب خادم سیکرٹری مال جماعت احمدیہ کبیر والا ضلع ملتان(تفصیل ابھی تک نہیں پہنچی)

۰-۰-۲۵

۲۷۔نواب اکبر یار جنگ صاحب بہادر حیدر آباد دکن (نواب صاحب نے لکھا ہے کہ کچھ رقم براہ راست بھی قادیان بھجواچکے ہیں )

۰-۰-۵۰