اس کے علاوہ مندرجہ ذیل اصحاب نے افطاری یا فدیہ کے طورپر مندرجہ ذیل رقوم دی ہیں جو ان کی طرف سے قادیان بھجوادی گئی ہیں۔ فجزاھم اللّٰہ خیراً۔
۱۔
قاضی محمد عبداللہ صاحب ناظر ضیافت لاہور برائے افطاری
۰-۰-۵
۲۔
نواب محمد دین صاحب مرحوم بطور فدیہ (دراصل نواب صاحب مرحوم نے ۶۰ روپے کا چیک محاسب کے نام دیا تھا مگر وہاں سے صرف ۵۳ روپے وصول ہوئے)
۰-۰-۵۳
۳۔
سیدہ فضیلت بیگم صاحبہ سیالکوٹ برائے افطاری
۰-۰-۲۰
۴۔
اُم مظفر احمد صاحب رتن باغ لاہور
۰-۰-۱۲
۵۔
اہلیہ خواجہ غلام نبی صاحب مرحوم آف ڈیرہ دون بطور فدیہ
۰-۰-۵۰
۶۔
صاحبزادی امتہ الحفیظ صاحب رتن باغ لاہور برائے افطاری
۰-۰-۵۰
۷۔
چوہدری فقیرمحمد صاحب ڈی۔ایس۔پی معہ ممتاز بیگم صاحبہ اہلیہ خود بطور فدیہ
۰-۰-۳۰
۸۔
محمد دین صاحب پال سیالکوٹ بطور فدیہ
۰-۰-۲۰
۹۔
محمد اسمٰعیل صاحب جھنگ مگھیانہ برائے عقیقہ بچگان
۰-۰-۸۰
۱۰۔
اہلیہ صاحبہ سید عبدالحئی صاحب آف منصوری بطور فدیہ