📚 کتب خانہ

تاریخ احمدیت جلد 8

نا معلوم

یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ اس فیصلہ میں حضور نے بعد ازاں خفیف سی تبدیلیاں بھی کیں جیسا کہ موجودہ باب کی آخری فصل میں ذکر آئے گا` چودھری شریف احمد صاحب جن کا نام عرب ممالک کے لئے تجویز کیا گیا تھا` باہر نہیں بھجوائے گئے تھے۔

۲۴۹۔

)ابوالمنیر( نورالحق صاحب ابن منشی عبدالحق صاحب کاتب۔ ولادت ۱۷۔ دسمبر ۱۹۱۸ء۔ تاریخ قبولیت وقف ۵۔ ستمبر ۱۹۳۸ء )حال پروفیسر جامعہ احمدیہ ربوہ و منیجنگ ڈائرکٹر ادارۃ المصنفین ربوہ(

۲۵۰۔

ولادت ۱۱۔ نومبر ۱۹۱۴ء۔ بیعت ۱۹۳۶ء۔ تاریخ قبولیت وقف یکم مارچ ۱۹۳۹ء )حال پروفیسر جامعہ احمدیہ ربوہ و مفتی سلسلہ احمدیہ(

۲۵۱۔

ولادت ۵۔ مارچ ۱۹۱۶ء۔ تاریخ قبولیت وقف ۷۔ جون ۱۹۳۸ء )سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ ربوہ حال انچارج خلافت لائیبریری ربوہ۔ آپ یکم فروری ۱۹۴۵ء کو بلاد عربیہ کے لئے منتخب ہوئے مگر حضورؓ نے وہاں سے قلمزن کرکے بعد میں خصوصی تعلیم کی جماعت واقفین میں شامل فرما دیا۔

۲۵۲۔

ولادت ۵۔ جولائی ۱۹۱۱ء` تاریخ قبولیت وقف ۲۹۔ مئی ۱۹۳۷ء۔

۲۵۳۔

ولادت ۱۵۔ مئی ۱۹۱۷ء` تاریخ قبولیت وقف مئی ۱۹۳۹ء )حال پروفیسر جامعہ احمدیہ ربوہ(

۲۵۴۔

ولادت یکم اکتوبر ۱۹۲۰ء` تاریخ قبولیت وقف ۱۴۔ ستمبر ۱۹۴۲ء۔

۲۵۵۔

ولادت ۱۹۰۸ء` تاریخ قبولیت وقف ۳۔ مارچ ۱۹۴۷ء۔

۲۵۶۔

‏]2h [tag ولادت ۲۰۔ ستمبر ۱۹۲۰ء` تاریخ قبولیت وقف ۲۰۔ مئی ۱۹۴۴ء۔

۲۵۷۔

ولادت ۲۲۔ اپریل ۱۹۲۲ء` تاریخ وقف ۱۹۴۳ء۔

۲۵۸۔

ولادت ۲۴۔ ستمبر ۱۹۲۰ء` تاریخ قبولیت وقف ۱۹۴۳ء )سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ(

۲۵۹۔

مولوی نورالحق صاحب )ابوالمنیر( اور حافظ بشیر الدین عبیداللہ صاحب کی طرف اشار ہے۔ )مرتب(

۲۶۰۔

جن اساتذہ سے ان واقفین نے تحصیل علم کیا ان کے نام یہ ہیں۔

مولوی شریف اللہ صاحب مدرس مدرسہ فتح پوری )استاذ مسلم شریف( شیخ الحدیث مولوی ابراہیم صاحب بلیانوی` تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو اکابر علماء دیوبند صفحہ ۱۵۵۔ ۱۵۸ مولفہ حافظ محمد اکبر شاہ صاحب بخاری ناشر ادارہ اسلامیات لاہور۔ اس کتاب کے صفحہ ۱۳۶۔ ۱۴۰ میں مولوی رسول خان صاحب ہزاروی کے حالات بھی درج ہیں۔ مدرسہ فتح پوری دہلی )استاذ بخاری` ہدایہ` اصول شاشی` مسلم الثبوت( مولوی مفتی محمد مسلم صاحب دیوبندی شیخ الحدیث جامعہ ڈابھیل۔ مولوی حافظ مہر محمد صاحب صدر المعلمین المدرستہ الحنفیہ اچھرہ لاہور )استاذ ابودائود منطق و فلسفہ( مولوی سید میرک شاہ صاحب کاشمیری لاہور )استاذ مسلم شریف( مولوی شہاب الدین صاحب خطیب مسجد چوبرجی کوارٹرز لاہور۔ مولوی رسول خان صاحب سرحدی پرنسپل اورنٹیل کالج حال شیخ التفسیر والفقہ جامعہ اشرفیہ لاہور )استاذ حدیث و اصول فقہ( مولوی محمد بخش صاحب دیوبندی لاہور )استاذ حدیث(

۲۶۱۔

الفضل ۱۱۔ جون ۱۹۴۷ء صفحہ ۵۔

۲۶۲۔

الفضل ۱۰۔ جنوری ۱۹۴۵ء صفحہ ۵۔