۱۶۰۔
مطالبات تحریک جدید طبع چہارم صفحہ ۱۱۰ )مرتبہ مولوی عبدالرحمن صاحب انور ناشر دفتر تحریک جدید قادیان۔ تاریخ اشاعت دسمبر ۱۹۴۶ء(
۱۶۱۔
حضور نے ایک بار اس منشاء مبارک کا اظہار بھی فرمایا تھا کہ میرے مدنظر تعلیم الاسلام ہائی سکول` مدرسہ احمدیہ اور نصرت گرلز سکول تینوں کے ساتھ بورڈنگ تحریک جدید کا قیام بھی ہے۔ )الفضل ۲۵۔ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۸ کالم ۲(
۱۶۲۔
الفضل ۱۳۔ اپریل ۱۹۶۱ء صفحہ ۵۔
۱۶۳۔
الفضل ۱۱۔ دسمبر ۱۹۳۷ء صفحہ ۳ کالم ۱۔
۱۶۴۔
الفضل ۱۱۔ دسمبر ۱۹۳۷ء صفحہ ۳ کالم ۱۔
۱۶۵۔
الفضل ۲۴۔ نومبر ۱۹۳۸ء صفحہ ۱۱ کالم ۱۔ ۲۔
۱۶۶۔
عملہ محمد آباد اسٹیٹ کے بعض ابتدائی کارکن۔ سردار عبدالرحمن صاحب` ملک گل محمد صاحب خوشاب` بابو عنایت اللہ صاحب` چوہدری رحمت علی صاحب مسلم` منشی جلال احمد صاحب` چوہدری بشارت احمد صاحب` منشی سلطان احمد صاحب` منشی شیر جنگ صاحب` مولوی غلام صادق صاحب مدرس۔
۱۶۷۔
خطبہ جمعہ فرمودہ ۱۵۔ مارچ ۱۹۳۵ء )الفضل ۲۹۔ مارچ ۱۹۳۵ء صفحہ ۶ کالم ۳(
۱۶۸۔
الفضل ۱۶۔ جنوری ۱۹۳۶ء صفحہ ۱۰۔ ۱۱۔
۱۶۹۔
ان مجاہدین کی ٹریننگ بالکل مختصر تھی۔ پڑھائی مسجد مبارک میں ہوتی تھی )مولوی محمد احمد صاحب جلیل کے بیان کے مطابق( مفتی فضل الرحمن صاحب ۱۹۳۵ء میں طب پڑھایا کرتے تھے۔ ازاں بعد حضرت خلیفتہ المسیح الثانیؓ نے ۲۶۔ مئی ۱۹۳۵ء کو جلیل صاحب کی نسبت ارشاد فرمایا کہ انہیں قرآن اور دینیات پڑھانے پر مقرر کر دیا جائے۔
۱۷۰۔
ماہنامہ تحریک جدید )اگست ۱۹۶۵ء صفحہ ۷ کالم ۲(
۱۷۱۔
رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۸ء صفحہ ۷۶۔
۱۷۲۔
رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۹ء صفحہ ۳۔ ۴۔
۱۷۳۔
اس واقعہ کا ذکر حضورؓ نے الفضل ۳۔ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۸۔ ۹ پر بھی فرمایا تھا۔
۱۷۴۔
رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۹ء صفحہ ۴۔ ۸۔