۱۴۵۔
یہ کارخانہ ٹھیکیدار عبدالرحمن صاحب کے مکان واقع دارالبرکات میں جاری کیا گیا تھا اور مستری شیر محمد صاحب ڈسکوی لوہارا سکھانے اور مستری نذیر محمد صاحب لاہوری بڑھئی کا کام سکھانے کے لئے مقرر کئے گئے۔ شروع میں چھ لڑکے داخل کئے گئے تھے۔ )الفضل ۴۔ مارچ ۱۹۳۶ء صفحہ ۲ کالم ۳(
۱۴۶۔
الفضل ۵۔ مارچ ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۰۔
۱۴۷۔
ایضاً۔
۱۴۸۔
دارالصناعت کے بعض ابتدائی کارکن` ملک سعید احمد صاحب )سپرنٹنڈنٹ( حضرت مولوی محمد عبداللہ صاحب بوتالوی )سپرنٹنڈنٹ بورڈنگ( چودھری عصمت علی صاحب` منشی فضل الٰہی صاحب` ماسٹر جلال الدین صاحب قمر` ملک احمد خان صاحب ریحان۔
۱۴۹۔
ماہنامہ تحریک جدید ربوہ اگست ۱۹۶۵ء۔
۱۵۰۔
الفضل ۱۷۔ جولائی ۱۹۳۷ء صفحہ ۱۰۔ بورڈنگ کی غرض کے سلسلہ میں ملاحظہ ہو الفضل ۲۵۔ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۹۔
۱۵۱۔
رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۵ء صفحہ ۱۶ و ۱۷ و الفضل ۲۵۔ دسمبر ۱۹۳۵ء صفحہ ۹۔
۱۵۲۔
الفضل ۱۴۔ اپریل ۱۹۶۱ء صفحہ ۳۔ ۴۔
۱۵۳۔
الفضل ۱۳۔ اپریل ۱۹۶۱ء صفحہ ۳۔
۱۵۴۔
الفضل یکم جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۵ کالم ۴۔
۱۵۵۔
الفضل ۱۹۔ جون ۱۹۳۶ء۔
۱۵۶۔
مزید تفصیل کے لئے سالانہ رپورٹس صدر انجمن احمدیہ قادیان ۱۹۳۵ء تا ۱۹۴۶ء۔
۱۵۷۔
ایضاً۔
۱۵۸۔
افتتاح کے بعد پہلی بار حضورؓ ۲۵۔ جولائی ۱۹۳۵ء کو بورڈنگ میں تشریف لائے۔ بچوں کو شرف مصافحہ بخشا۔ مختصر امتحان لیا اور ان کی تعلیمی و جسمانی ترقی کے لئے قیمتی ہدایات دیں۔ )الفضل ۳۰۔ جولائی ۱۹۳۵ء صفحہ ۲(
۱۵۹۔
ماہنامہ خالد ربوہ جنوری ۱۹۶۲ء صفحہ ۲۲۔