۲۹۳۔
ہندوستان کی احمدی جماعتیں براہ راست مرکز احمدیت قادیان کے ماتحت تبلیغ اسلام کا فریضہ بجالارہی ہیں۔
۲۹۴۔
مثلاً حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیالؓ` حضرت قاضی محمد عبداللہ صاحب بی اے بی ٹی )مبلغ انگلستان( حضرت مفتی محمد صادق صاحبؓ )مبلغ انگلستان و امریکہ`( مولوی مبارک علی صاحب بی اے بی ٹی )مبلغ انگلستان و جرمنی( حضرت الحاج مولوی عبدالرحیم صاحب نیرؓ )مبلغ انگلستان و مغربی افریقہ( حضرت ملک غلام فرید صاحب ایم اے )مبلغ جرمنی و انگلستان( حضرت مولانا عبدالرحیم صاحب درد ایم اےؓ )مبلغ انگلستان( حضرت خان صاحب مولوی فرزند علی صاحبؓ۔ حضرت مولانا شیر علی صاحبؓ` صوفی عبدالقدیر صاحب نیاز بی اے` مولوی محمد یار صاحب عارف )مبلغ انگلستان( حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمسؓ )مبلغ بلاد عربیہ و غربیہ و انگلستان( حکیم فضل الرحمن صاحبؓ )مبلغ نائیجیریا( حضرت صوفی غلام محمد صاحبؓ )مبلغ ماریشس( حضرت حافظ عبیداللہ صاحبؓ )مبلغ ماریشس( حضرت مولوی حافظ جمال احمد صاحبؓ )مبلغ ماریشس`( حضرت مولوی محمد دین صاحب )مبلغ امریکہ( حضرت صوفی مطیع الرحمن صاحب بنگالیؓ )مبلغ امریکہ( مولانا ظہور حسین صاحب فاضل )مبلغ روس( حضرت شہزادہ عبدالمجید صاحبؓ )مبلغ ایران( مولانا ابوالعطاء صاحب )مبلغ فلسطین و مصر( مولانا محمد سلیم صاحب )مبلغ فلسطین و مصر( شیخ محمود احمد صاحب عرفانیؓ )مبلغ مصر( مولانا رحمت علی صاحبؓ )مبلغ انڈونیشیا( مولوی محمد صادق صاحب سماٹری )مبلغ انڈونیشیا( شیخ مبارک احمد صاحب )مبلغ مشرقی افریقہ(
۲۹۵۔
یہ فہرست اگست ۱۹۶۷ء میں مرتب ہوئی۔
۲۹۶۔
مولوی غلام احمد صاحب فرخ کے نزدیک آپ ۱۹۰۳ء میں پیدا ہوئے۔ )الفضل ۲۰۔ فروری ۱۹۶۰ء صفحہ ۵ کالم ۱(
۲۹۷۔
۲۵۔ مئی ۱۹۶۶ء کو پاکستان تشریف لائے۔ ۳۔ مئی ۱۹۶۷ء سے لندن میں مقیم ہیں۔
۲۹۸۔
وفات ۱۶۔ مئی ۱۹۸۴ء۔
۲۹۹۔
جماعت سے بے تعلق ہیں۔
۳۰۰۔
یعنی تاجر مبلغ۔
۳۰۱۔
وفات سے قبل جماعت مبائعین سے بالکل منحرف ہوگئے تھے اور نہایت عبرتناک رنگ میں لقمہ اجل ہوئے۔
۳۰۲۔
جماعت سے الگ ہوچکے ہیں۔
۳۰۳۔
عارضی واقف۔
۳۰۴۔
ان کے علاوہ ماریشس` گی آنا` فلسطین` جزائر غرب الہند` لائبیریا` کینیا` یوگنڈا` انڈونیشیا` اور فجی میں بھی خال خال احمدیہ سکول پائے جاتے ہیں۔
۳۰۵۔
نقل مطابق اصل >مستقبلا باھرا< چاہئے۔
۳۰۶۔
مشاھداتی تحت سماء الشرق تالیف الدکتور الحاج عبدالوھاب العسکری صاحب جریدہ السلام البغدادیہ مطبوعہ ۱۹۵۱م مطابق ۱۳۷۰ھ دارالحدیث للطباعہ والنشر والتالیف۔
۳۰۷۔
بحوالہ الفضل ۱۶۔ فروری ۱۹۵۷ء۔